بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

ماہ نور نام کا معنی کیا ہے اور یہ نام لڑکی کیلئے رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ماہ"   " فارسی میں چاند کو  کہتے ہیں " تو مطلب ہو گا کہ نور کا چاند،  اس اعتبار سے  بچی کا یہ نام  رکھا جا سکتا ہے۔  البتہ  بہتر یہ ہے کہ  بچی کا نام رکھنا ہو تو صحابیات رضی اللہ عنہن  کے ناموں میں سے  کسی نام کا انتخاب کر کے رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307101462
تاریخ20-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں