ٹائنز کمپنی میں کام کرنا
سوال
ٹائنز کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے۔
جواب
صورت مسئولہ میں ٹائنز کمپنی کے کاروبار کا طریقہ غیر شرعی ہے ،لہذا مذکورہ کمپنی کی ممبرشپ حاصل کرنایااس میں کام کرناجائز نہیں ہے،تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمالیں :
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144307101223
تاریخ16-02-2022

