بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصعب نام رکھنا اور اس کا درست تلفظ

سوال

”مصعب“ نام جو صحابی (رضی اللہ  تعالیٰ عنہ )   کا نام بھی ہے، اس كا تلفظ  (pronunciation) کیا ہے، انگلش میں اس کی اسپیلنگ کیا ہوگی (Musab Mus'ab Musaab) ؟

جواب

"مصعب" صحابی(رضی اللہ  تعالیٰ عنہ ) کا نام ہے،   یہ نام رکھنا درست اور بابرکت ہے، اس کا درست تلفظ:"مُصْعَبْ" ہے،  انگلش میں اس کی اسپیلنگ : Mus'abہے۔

الصحاح تاج اللغة وصحاح العربية میں ہے:

"[صعب] الصَعْبُ: نقيض الذَلولِ. وامرأة صعبة ونِساءٌ صَعْباتٌ بالتسكين، لأنه صفة. والمُصْعَبُ: الفحل، وبه سُمِّيَ الرجل مُصْعَباً. وصَعُبَ الأمر صُعوبة: صار صَعْباً. وأَصْعَبْتُ الأمر: وجدته صعباً. وأصعبت الجملَ فهو مُصْعَبٌ، إذا تركتَه فلم تركبه ولم يَمسَسْه حبل حتى صار صعباً. واستصعب عليه الأمر، أي صَعُبَ. والمصعبان: مصعب بن الزبير، وابنه عيسى ابن مصعب. وكان ذو القرنين المنذر بن ماء السماء يلقب بالصعب."

 (1 / 163،فصل الصاد، ط: دار العلم للملايين - بيروت )

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307101185
تاریخ16-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں