کتنے لوگ میت کو غسل دینے والے کی مدد کر سکتے ہیں؟
سوال
کتنے لوگ میت کو غسل دینے والے کی مدد کر سکتے ہیں؟
جواب
میت کو غسل دینے والے شخص کی مدد کے لئےشریعت نے کوئی تعداد مقرر نہیں کی ہے، لیکن جتنے لوگوں کی ضرورت ہو ، اتنے لوگوں سے مدد لینے میں کوئی حرج نہیں، البتہ بلاوجہ بھیڑ جمع کرنا پسندیدہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144307100917
تاریخ14-02-2022

