بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے قرآن کریم سننا کیسا ہے؟

سوال

میں موٹرسائیکل چلاتے ہوئے گانے سنتا تھا ۔ مگر اب میں چاہتا ہوں میں قرآن کی تلاوت سنوں ۔ موت آئے تو تلاوت سنتے ۔۔۔ اور مجھے شوق بھی ہے موٹر سائیکل چلاتے کچھ نہ کچھ سننے کا ۔۔ لہذا گانے کی عادت چھوڑ کر کیا میں قرآن سن سکتا ہوں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ؟ کیا یہ بے ادبی تو نہیں؟

جواب

جی ہاں! آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے قرآن کریم کی تلاوت سن سکتے ہیں، اس میں کوئی بے ادبی نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307100916
تاریخ14-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں