تقیہ کیا ہے؟ اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے؟
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام تقیہ کسے کہتے ہیں اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
" تقیہ" حق بات کے چھپانے اور جھوٹ بولنے کا نام ہے۔ مذہب اسلام میں جھوٹ بولنا بڑا گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144307100790
تاریخ13-02-2022

