بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں سے زمین خریدنا جائز نہیں

سوال

کیا قادیانیوں سے زمین خریدسکتے ہیں؟

جواب

قادیانیوں سے خرید و فروخت، تجارت، لین دین، سلام کلام، ملنا جلنا، کھانا پینا، شادی و غمی میں شرکت وغیرہ سب شریعتِ مطہرہ کی رو سخت ممنوع اور حرام ہے اور قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ ان کو توبہ کرانے اور ان کی اصلاح اور ہدایت کا بہت بڑا ذریعہ ہے، اس لیے ان سے زمین خریدنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307100622
تاریخ10-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں