بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کاروبارمیں کل سرمایہ اور نفع دونوں پر زکوۃ واجب ہے

سوال

کاروبار   میں  سے  اللہ  پاک  کا  حصہ  کل  رقم  سے  نکالیں  گے  یا  نفع  میں  سے ؟

جواب

اللہ  پاک  کے  حصے  سے  مراد اگر نفلی صدقہ ہے تو عمومًا نفع میں سے نکالاجاتا ہے اور اگر مقصد زکوۃ ہے تو زکوۃ نفع اور اصل  مال دونوں پر آتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307100426
تاریخ08-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں