بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

احادیث سے چھ کلموں کا ثبوت

سوال

اسلام میں جو چھ کلمے ہیں ، یہ احادیث سے ثابت ہیں؟ 

جواب

واضح رہے کہ چھ کلموں میں سے کچھ کلموں کے الفاظ تو بعینہا احادیث سے ثابت ہیں اور کچھ کلموں کے الفاظ مختلف احادیث سے لیے گئے ہیں جو مختلف جگہوں میں موجود ہیں ۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا تفصیلی فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے:

چھ کلموں کی شرعی حیثیت

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307100129
تاریخ06-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں