بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر سے سالن وغیرہ پکا کر فروخت کرنے کا حکم

سوال

اپنے کاروبار کے لیے گھر سے پکا کر سیل (فروخت) کرسکتے ہیں سالن وغیرہ؟

جواب

واضح رہے حلال اشیاء کی خرید و فروخت جائز ہے، لہذا صورتِ  مسئولہ میں گھر سے حلال اشیاء کا سالن پکا کر فروخت کرنا جائز ہے، اور آمدن بھی حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144302200025
تاریخ28-09-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں