بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا

سوال

Bank Islami Sahulat Account, Islami Bachat Account, Islami Current Account, Islami Asaan Account, Islami Mahana Munafa Account, Islami Amadni Certificate, Islami Dollar Bachat Account, Islami Premium Saving Account, Islami Business Saving Account

اس میں کون سے اکاونٹ کا استعمال جائز ہے ؟

جواب

کسی بھی  بینک (چاہے سودی ہو یا مروجہ اسلامی ہو) میں سیونگ اکاؤنٹ /کوئی بھی منافع بخش اکاؤنٹ کھلوانا اور نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے،اگراکاؤنٹ کھلوانے کی واقعی ضرورت ہوتوکسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144302200013
تاریخ20-09-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں