بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مہمت نام رکھنے کا حکم

سوال

 مہمت نام رکھنا کیسا ہے؟ ترک زبان کا لفظ ہے۔

جواب

جدید ترکی  زبان میں محمد کو  "مَہْمَت"  سے  تلفظ کیا  جاتا ہے ، جب کہ قدیم ترکی میں اس کا تلفظ  "مَحْــــــــمَــــد"  بتایا جاتاہے؛ لہذا   درست تلفظ کے ساتھ اصل نام "محمد"   رکھا جائے، ناکہ مہمت۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144301200148
تاریخ11-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں