بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمایہ نام رکھنے کا حکم

سوال

عمایہ کا معنیٰ کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

"عَمَایہ"  (عین پر زبر کے ساتھ) کا مطلب ہے: رات کے اخیر حصے کی تاریکی۔ بہتر ہو گا کہ اس کے علاوہ صحابیات کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے یا کوئی اچھا با معنیٰ نام رکھا جائے۔

النهاية في غريب الأثر (3/ 576، بترقيم الشاملة آليا):

"وفي حديث أبي ذَرٍّ [ أنه كان يُغِير على الصِّرْم في عَماية الصُّبح ] أي في بَقيّة ظُلمة الليل."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202380
تاریخ09-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں