بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنے کا حکم

سوال

رضاعی بہن بھائی کے بچوں کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے؟

 

جواب

جس طرح حقیقی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنا جائز ہے، اسی طرح رضاعی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202364
تاریخ09-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں