بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شرحبیل نام کا معنی

سوال

"محمد شرحبیل " نام کا معنی بتادیں !

 

جواب

مذکورہ نام کا معنی تلاش کے باوجود نہ مل سکا ۔ البتہ مذکورہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر صحابی حضرت "شرحبیل ابن حسنہ رضی اللہ عنہ " کا ہے ۔اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر بچوں کا نام رکھنا باعثِ خیر و برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202328
تاریخ09-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں