بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم

سوال

کرپٹو کرنسی حلال ہے یا حرام؟

 

جواب

 کرپٹو کرنسی ‘‘ میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط  موجود نہیں ہیں؛  لهذا  اس کے ذریعہ لین دین كرنا، اس میں سرمایہ کاری اور اس کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔فقط والله اعلم 

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

کرپٹو کرنسی میں انویسمنٹ کا حکم

 

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202283
تاریخ08-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں