بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کعبہ کی تصویر کی ڈی پی لگانا

سوال

کیا کعبہ کی تصویر واٹس ایپ پر ڈی پی رکھ سکتے ہیں؟

 

جواب

جی!  (اگر خانہ کعبہ کی تصویر کے ساتھ کسی انسان یا جان دار کی تصویر نہ ہو تو) رکھ سکتے  ہیں۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202229
تاریخ08-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں