بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ازور نام رکھنا

سوال

 ازور نام کے معنی کیا ہیں؟ ایک جگہ "خوبصورت چہرے والا"، دوسری جگہ پر "زیادہ ملاقاتی"۔ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ازور کے معنی زیادہ ملاقاتی کے آتے ہیں۔  (القاموس الوحید، المادّہ: زور، ص:726، ط:ادارۃ الاسلامیات)

 معنی کے اعتبار سے نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں تاہم بہتر یہ ہے کہ کوئی اور با معنی یا صحابی کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202205
تاریخ07-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں