جاوید احمد غامدی کے متعلق
سوال
کیا جاوید غامدی بھی ایک گم راہ شخص ہے وہ آج کل مرزا قادیانی کی وکالت کرتا پھرتا ہے؟
جواب
جناب جاوید احمد غامدی کے بہت سے نظریات قرآن و حدیث کے صریح نصوص کے خلاف اور اہلِ سنت و الجماعت کے اجماعی و اتفاقی عقائد سے متصادم ہیں جس کی وجہ سے وہ راہِ راست پر نہیں ہیں۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
کیا جاوید احمد غامدی کے نظریات درست ہیں؟
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212202182
تاریخ07-08-2021

