بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عنایہ نام رکھنا

سوال

عنایہ نام رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

"عنایہ " (عین کے  زیر کے ساتھ ) کے عربی زبان میں  متعدد معانی آتے ہیں:  جیسے : لطف و کرم ، مہربانی ، توجہ  ، التفات ، تحفہ اور عطیہ ۔ نیز  ”عَنایہ“  کو عین کے زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاسکتا ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس - (39 / 120):

"عني : عناه الأمر !يعنيه ويعنوه عناية ، بالكسر ، و عناية، بالفتح." 

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202149
تاریخ07-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں