نور سعید نام رکھنا
سوال
نور سعید نام رکھنا کیسا ہے جو بالکل کم ہی لو گوں کا ہے ؟
جواب
"نور" کا معنی ہے: روشنی۔ اور "سعید" کا معنی ہے: خوش بخت۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔
البتہ بچے کا نام انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام پر، اور بچی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پررکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212202138
تاریخ06-08-2021

