بھائی اپنی سگی بہن کا نکاح پڑھا سکتا ہے؟
سوال
اپنی سگی بہن کی نکاح خوانی ان کا بھائی انجام دے سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں!بھائی اپنی سگی بہن کا نکاح پڑھا سکتا ہے،اس میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212202119
تاریخ06-08-2021

