بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بکری کا بچہ جننے کے بعد اپنے پیٹ سے نکلنے والی آلائشوں پر منہ مارنے کا حکم

سوال

اگر بكرى  بچہ دینے کے بعد اپنے گوشت کے لوتھڑے پر منہ  ماردے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

بکری  بچہ جننے  کے بعد  اگر  بچے  کے  ساتھ  نکلنے والی دیگر آلائشوں پر منہ  مار دے تو اس سے بکری کا دودھ یا گوشت حرام نہیں ہوتا، بلکہ حلال ہی رہتا ہے۔

اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو اس کو واضح  طور پر لکھ کر دوبارہ سوال بھیج سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201976
تاریخ04-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں