بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عیناء نام رکھنا

سوال

عینا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لغت عربی میں عیناء کے متعدد معانی  آتے ہیں، جیسے کشادہ حسین  آنکھوں والی، عمدہ بات، سرسبز و شاداب زمین،   اسی طرح جنت کی حور کی صفت بھی "عیناء" ہے،لہٰذا کسی لڑکی کا  مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، نیز لفظ  "عیناء"  تحریر کرتے  الف کے بعد "ء" ( ھمزہ) بھی تحریر کیا جائے۔

عيناء : (معجم الرائد) :

1- عيناء : حسنة العين واسعتها 

2- عيناء : كلمة حسناء 

3- عيناء : أرض خضراء."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201955
تاریخ19-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں