بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

Octafx پر ٹریڈنگ کرنا

سوال

Octa fx ایپ پر ٹریڈنگ کرنا کیسا ہے؟

جواب

آکٹافکس نامی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر عمومًا مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کی جاتی ہے، جس میں نقدی کی خرید و فروخت کے صحیح ہونے کی شرائط کی رعایت نہیں کی جاتی،  جس کے سبب  octafx پر ٹریڈنگ کرنا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

(octafx) پر آن لائن ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201946
تاریخ19-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں