بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اباضی امام کی اقتدا میں نماز ادا کرنا

سوال

مسقط عمان میں فقہ اباضی کے ماننے والوں کی کثرت ہے،  فقہ اباضی کے ماننے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

 

جواب

اباضیہ فرقہ اہل السنہ و الجماعة سے خارج ہے،  جن  کی اقتدا  میں نماز ادا کرنا جائز نہیں۔ 

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

اباضی فرقہ کے پیچھے نماز

نیز اس حوالے سے مزید تفصیل کے  لیے احسن الفتاوی: رسالہ  بعنوان:  " الرجوم الشہابیہ علی الفرقة الذکریة والاباضیة"  کا مطالعہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201742
تاریخ01-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں