ابیہہ نام کا مطلب
سوال
آپ نے یہ تو بتا دیا کہ أَبِیْهَه نام رکھنا ٹھیک ہے، لیکن اس کا مطلب نہیں بتایا!
جواب
ابیہہ کے معنی سمجھ دار کے ہیں۔ نیز اس سے پہلے "ابیہہ" نام کے حوالے جتنے فتاویٰ ہماری ویب سائٹ پر پبلش کیے گئے ہیں، ان میں "ابیہہ" کا معنی بھی درج کیا گیا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201737
تاریخ01-08-2021

