بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منہا نام کا درست تلفظ اور معنیٰ

سوال

کیا لڑکی کا نام منہا رکھ سکتے ہیں؟ منہا کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ منہا کے معنی کیا ہیں؟

 

جواب

’’منہا‘‘ نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘(مِنْحَه) ہے، اس لیے ’’منہا‘‘ نام رکھنے کے بجائے ’’منحہ‘‘ نام رکھ لیا جائے، ’’مِنحہ‘‘  کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔

 ’’المعجم الوسیط‘‘  میں ہے:

"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة)

فقط والله اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201715
تاریخ01-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں