بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید غدیر سے متعلق پس منظر کا حوالہ

سوال

آپ نے عید غدیر کا پس منظر بیان فرمایا ہے، اس کا حوالہ بھی بتا کر مزید علم میں اضافہ فرمائیں!

جواب

"عید غدیر "  سے متعلق   سابقہ فتویٰ باحوالہ ہے، جس میں یہ وضاحت بھی کردی گئی ہے کہ "عیدِ غدیر" کے نام سے کوئی عید نہیں ہے، ہاں "غدیرِ خم" نامی مقام پر رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر خطبہ ارشاد فرمایا تھا، اس مناسبت سے بعض لوگ اسے "عیدِ غدیر" کا نام دے دیتے ہیں، جو کہ درست نہیں ہے۔

باحوالہ فتوی  درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

غدیر خم کی کیا حقیقت ہے؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201695
تاریخ01-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں