بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

استخارے میں اشارے کا مطلب

سوال

استخارے میں اشارے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

 

جواب

آپ کے سوال میں کون سے اشارے  کا ذکر ہے اس کی وضاحت موجود نہیں ہے۔ البتہ اگر یہ مراد ہے کہ استخارہ کرنے کے بعد خواب میں کوئی اشارہ دیکھا تو اس کے مطابق عمل کرنا جائز ہے ، لازم نہیں ہے، اور   اگر استخارہ کرنے کے بعد کوئی خواب نہیں آیا تو بھی جس  طرف دل کا میلان ہورہا ہو  اس کے مطابق عمل کرلینا جائز ہے۔فقط  واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201685
تاریخ01-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں