بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عبد الھادی نام کے ساتھ والد کا نام ملانا

سوال

کیا عبد والے نام کے ساتھ والد کا نام لگا سکتے  ہیں جیسے کہ "عبدالہادی یاسر"  درست ہے؟  نیز عبد کے  دال کے اوپر زبر ہوگا جیسے  Abdal  یا پیش جیسے Abdul؟ 

 

جواب

"عبد الھادی "  نام کے ساتھ  والد کا نام  ملاکر  "عبد الھادی یاسر"   نام  رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، نیز  ”عبد ُالھادی“  نام (بلکہ عبد سے شروع ہونے والے ناموں) میں  عبد کے دال کے اوپر پیش ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201677
تاریخ31-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں