برادری کے نام پر کسی کمیٹی، جماعت یا ٹرسٹ وغیرہ کا نام رکھنے کا حکم
سوال
برادری کے نام پرکسی کمیٹی یاجماعت کانام رکھناشرعًاکیساہے؟مثلًاآرائیں برادری ویلفیئرٹرسٹ یا آرائیں برادری کمیٹی ؟
جواب
برادری کے نام پر کسی کمیٹی، جماعت یا ٹرسٹ وغیرہ کا نام رکھنے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201642
تاریخ31-07-2021

