بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چھپکلی کا گرنا کوئی اشارہ نہیں ہے

سوال

میرے اُوپر اکثر چپکلی گرتی ہے ،یہ کس چیز کا اشارہ دیتا ہے ؟

 

جواب

 چھپکلی کا گرنا کسی بات کی طرف اشارہ نہیں ہے؛ لہذا اس معاملہ میں  وہم میں پڑ کر  پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم 

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201626
تاریخ31-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں