خواتین کے لیے پنڈلی اور بازو کے بال صاف کرنے کا حکم
سوال
کیا عورت اپنی پنڈلی اور بازو کے بال صاف کرسکتی ہے؟
جواب
خواتین کے لیے اپنے شوہروں کے لیے ہاتھ پیر کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے، تاہم غیر مردوں کے سامنے اپنے بازو و پنڈلی ظاہر کرنا حرام ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:
عورت کا ہاتھ اور پاؤں کے بال ریزر سے صاف کرنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201625
تاریخ31-07-2021

