بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد ازور نام رکھنے کا حکم

سوال

"محمد ازور حریر " کا مکمل معنی اور مطلب کیا بنتا ہے؟

جواب

مُحَمَّد کا معنی ہے:بہت تعریف کیا جانے والا۔ (القاموس الوحید، المادّہ: حمد، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" اَزوَر" کا معنی ہے: زیادہ ملاقاتی۔  (القاموس الوحید، المادّہ: زور، ص:726، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" حَرِیر" کا معنی ہے : ریشم۔  (القاموس الوحید، المادّہ: حرر، ص:326، ط:ادارۃ الاسلامیات)

محمّد حضوراکرمﷺ کے اسماءِ حسنی میں سے مشہور اسم مبارک ہے، لہذا بچے کا نام " محمّد اَزوَرحریر"  رکھنادرست ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201338
تاریخ26-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں