مفرحہ نام رکھنے کا حکم
سوال
مفرحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب
مفرحہ (مُفْرِحَه) كے معنی هیں: ” خوش كرنے والي “ یہ نام رکھنا جائز ہے۔
القاموس المحيط (1 / 233):
" الفَرَحُ، محرَّكةً: السُّرورُ، والبَطَرُ، فَرِحَ، فهو فَرِحٌ وفَروحٌ ومَفْروحٌ وفارِحٌ وفَرْحانُ، وهُمْ فَراحَى وفَرْحَى. وامرأةٌ فَرِحَةٌ وفَرْحَى وفَرْحانَةٌ، وأفْرَحَه وفَرَّحَه ".
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201267
تاریخ26-07-2021

