زمین خریدنے کے لیے وظیفہ
سوال
نئی جگہ پر زمین خریدنا چاہتے ہیں، لیکن استطاعت نہیں ہے اور جہاں جگہ واستطاعت ہے وہ مالکان نہیں بیچنا چاہتے۔ کوئی وظیفہ بتائیں ؛تا کہ آسانی ہو جائے۔
جواب
ہر فرض نماز کے بعد 21 مرتبہ یہ پڑھیں:
"يَا عَزِيْزُ اِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر"
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201186
تاریخ24-07-2021

