بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جانور کا سر کب جدا کیا جائے؟

سوال

 جانور ذبح کرنے کے کتنی دیر بعد سر کو تن سے جدا کیا جائے؟

جواب

جانور  ذبح  کرنے  کے بعد ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کا سر الگ کرنا مکروہ ہے، لہذا جب جانور کے ٹھنڈا ہونے کا اطمینان ہو جائے اس کے بعد سر جدا کیا جائے۔

الفتاوى الهندية (5/ 287):

"و يستحب الاكتفاء بقطع الأوداج و لايباين الرأس و لو فعل يكره."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201172
تاریخ24-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں