حافظہ تیز کرنے کے لیے وظیفہ و عمل
سوال
حافظہ تیز کرنے کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں!
جواب
آنکھوں کی حفاظت کریں نہ اجنبی عورتوں کو دیکھیں نہ ان کی تصاویر دیکھیں اور ذہن کو گندی تصویروں اور سوچوں سے بچائیے، حافظہ تیز ہوجائے گا، ہر فرض نماز کے بعد "رَبِّ زِدْنِی عِلْمًا" تین پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201153
تاریخ24-07-2021

