ابن، بنت اور زوجہ کا معنیٰ
سوال
ابن اور بنت میں کیا فرق ہے؟ اگربیوی کا نام لیں گے تو کس کا نام لیں گے اور کیسے لیں گے؟
جواب
ابن بیٹے کو کہتے ہیں، بنت بیٹی کو کہتے ہیں، اگر کسی کی بیوی کا نام لینا ہو تو یوں کہا جا سکتا ہے: زوجہ زید یعنی زید کی بیوی، تاہم اگر اس کی نسبت والد کی طرف کرنی ہو تو بنت زید یعنی زید کی بیٹی کہا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212201007
تاریخ22-07-2021

