بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اللہ کے راستے میں عید کرنے سے متعلق روایت کی تحقیق

سوال

اللہ تعالی کے راستہ میں عید کرنے کی کیا فضیلت ہے؟  ہم نے سنا ہے  کہ جو الله کے رستے میں عید کرتا ہے اس کو جنت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ولیمہ میں بلایا جاۓ گا۔

جواب

ایسی کوئی حدیث ذخیرہ حدیث  میں ہمیں نہیں مل سکی؛ لہٰذا اسے حدیث کے طور پر بیان نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200998
تاریخ21-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں