اجتماعی قربانی میں سب کی رضا مندی کا ہونا ضروری ہے؟
سوال
اجتماعی قربانی میں سب کی رضا مندی کا ہونا ضروری ہے؟
جواب
اصولی طور پر اجتماعی قربانی میں سب کی رضا مندی کا ہونا ضروری ہے۔ بہتر تھا کہ سائل وضاحت کرکے سوال پوچھتے کہ اجتماعی قربانی کے کس معاملے میں سب کی رضامندی کا حکم جاننا مطلوب ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212200837
تاریخ19-07-2021

