بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید گاہ کا شہر کے اندر ہونا

سوال

عید گاہ کا شہر سے باہر ہونا شرط ہے ؟

 

جواب

عید گاہ کا شہر سے باہر ہونا شرط نہیں ہے، شہر کے اندر بھی عید گاہ کا ہونا جائز ہے.، البتہ  عید گاہ کا شہر، مضافاتِ شہر یا بڑے گاؤں میں واقع ہونا ضروری ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 150) :

تجب صلاة العيد على كل من تجب عليه صلاة الجمعة، كذا في الهداية، ويشترط للعيد ما يشترط للجمعة إلا الخطبة، كذا في الخلاصة۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200759
تاریخ18-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں