بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء
لڑکی کا نام "امل" رکھ سکتے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے؟
امل کا معنی امید،آرزو اور خواہش ہے۔
یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212200711
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔