بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جس جانور کے سینگ دوا لگانے کی وجہ سے نہ نکلے ہوں اس کی قربانی کا حکم

سوال

قربانی کے جانور کے  سینگ پیدا ہوتے ہی دوائی  لگا کر سینگ مار دیتے ہیں،  ایسے جانور کی قربانی کا حکم کیا ہے؟

جواب

 سینگ نکلنے کے وقت کسی کیمیکل یا دوائی کے ذریعہ جس جانور کے  سینگ نکلنے کے عمل کو روک دیا گیا ہو ، اس کی قربانی شرعًا جائز ہوگی۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

قربانی کے جانور کے سینگ نکالنا

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200679
تاریخ18-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں