فارمی جانور کی قربانی کا حکم
سوال
کيا فارمی جانور کی قربانی جائز هے؟
جواب
فارمی جانور (یعنی بکرا، گائے اور اونٹ کی جنس میں سے جو جانور ہو اس) کی قربانی جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212200657
تاریخ17-07-2021

