بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکبیراتِ تشریق کی ابتدا

سوال

تكبیرات کتنی ذالحج کو شروع کرنی ہوتی ہے؟

جواب

تکبیراتِ  تشریق  9  ذو الحج کی فجر سے  13  ذو الحج کی عصر  کے بعد تک  ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ  پڑھنا واجب ہے۔ 

الفتاوى العالمكيرية  میں ہے:

«وأما وقته فأوله عقيب صلاة الفجر من يوم عرفة وآخره في قول أبي يوسف ومحمد - رحمهما الله تعالى - عقيب صلاة العصر من آخر أيام التشريق، هكذا في التبيين، والفتوى والعمل في عامة الأمصار وكافة الأعصار على قولهما، كذا في الزاهدي»

(کتاب الصلاۃ باب العیدین  ج نمبر ۱ ص نمبر ۱۵۲،دار الفکر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200468
تاریخ15-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں