بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لاعلاج بیماری کے لیے وظیفہ

سوال

میں بہت دنوں سےایک موذی بیماری میں مبتلا ہوں،  بہت دوا کی،لیکن کوئی  فائدہ معلوم نہیں ہوا،  اب میں بہت پریشان ہوں   کیا کروں؟ کوئی عمل مجھ کو بتا دیجیے۔

جواب

ہر قسم کی لاعلاج بیماری کے لیے سورۂ یاسین اور سورۂ تغابن کا 41،41 مرتبہ ختم کرنا مجرب اور مفید ہے۔ نیز کسی ماہر و دین دار معالج  سے رجوع کیجیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200451
تاریخ15-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں