بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حسین اور حسنین نام

سوال

صحیح نام حسین ہوتا ہے یا حسنین ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  "حسین"  اور  "حسنین"  دونوں الگ الگ نام ہیں، اور دونوں نام درست، بلکہ با برکت ہیں۔

''حسین'' سرکارِ دوعالم ﷺ کے محبوب نواسے کااسمِ گرامی ہے جس کا معنی نیک اور  اچھا  ہونا  ہے۔

 "حسنین"   کے معنی  ہیں: اچھے لوگ، نیک لوگ، حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200407
تاریخ15-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں