بینک میں نوکری / ملازمت کا حکم
سوال
بینک کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟
جواب
بینک میں نوکری کرنا ناجائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدن بھی حلال نہیں ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212200383
تاریخ14-07-2021

